93۔ اہل خانہ سے برتاؤ

لَا يَكُنْ اَهْلُكَ اَشْقَى الْخَلْقِ بِكَ۔ ( وصیت ۳۱ ) تمھارے گھر والے تمھارے ہاتھوں دُکھی نہ ہوں۔ انسان کی پہچان کا بہترین ذریعہ اُس کے قریبی ہوتے ہیں۔ اہل خانہ ہی وہ قریبی ہیں جو اُس کی اچھائیوں یا کوتاہیوں کے گواہ ہوتے ہیں۔ امیرالمومنینؑ نے یہاں خبردار کیا ہے کہ ایسا نہ ہو … 93۔ اہل خانہ سے برتاؤ پڑھنا جاری رکھیں